بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اوبر یا کریم میں گاڑی چلا کر پیسہ کمانے کاحکم


سوال

کیا اوبر یا کریم میں اپنی ذاتی گاڑی چلا کر کمائی کرنا جائز ہے اگر گاڑی کمرشل نہ ہو؟

جواب

کریم اور اوبر میں گاڑی مالکان اور کمپنی کے درمیان جو معاہدہ ہےوہ غیر واضح ہے اس لیے اس کی تفصیل جانے بغیر کوئی حکم لگانا قبل از وقت ہو گا،  لہذا گاڑی مالکان اور کمپنی کے درمیان معاملہ کی  جو نوعیت ہے اگر اس کے بارے میں کوئی تفصیل معلوم ہو تو وہ تفصیل سے لکھ کر بھیج دیں ،  ان شاء اللہ جواب دے دیا جائے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201488

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں