بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

انگلیاں چٹخانے کا حکم


سوال

انگلیاں چٹخانے کے بارے میں کیاحکم ہے؟نمازمیں ؟مسجدمیں؟ اور عام زندگی میں؟

جواب

نمازکے لیے جب گھر سے نکلیں اور جب نماز کے انتظار میں ہوں اور نماز کے دوران  انگلیاں چٹخانامکروہ ہے۔

عام حالات میں اگر ضرورت ہو توجائزہے،بلاضرورت انگلیاں چٹخانے کوفقہاء نے عبث کاموں میں شمارکیاہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143805200017

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں