بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

انڈے لے کر بذریعہ میشن چوزے نکال کرآپس میں تقسیم کرنا


سوال

ہم اگر دوسروں سے انڈے لے کر چوزے نکالنے والی مشین میں رکھتے ہیں اور ان سے یہ معاہدہ کرلیں کہ جتنے چوزے نکلیں گے آدھے تمہارے اور آدھے ہمارے تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟یا ہم ان سے انڈے خرید کر پھر مشین میں رکھیں؟

جواب

پہلی صورت درست نہیں،یعنی دوسروں سے انڈے لے کر یہ معاہدہ کرناکہ ان سے جو چوزے نکلیں گے وہ آدھے آدھے تقسیم کریں گے ایسا کرناجائزنہیں۔انڈے خرید کرمشین میں رکھے جائیں یہ جائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143701200041

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں