بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

انٹرنیٹ کیبل کنکشن کے کاروبار کا حکم


سوال

انٹرنیٹ کیبل کے کنکشن کا کاروبار کرنا درست ہے؟ راہ نمائی فرمائیں!

جواب

کیبل انٹرنیٹ کے کاروبار کی گنجائش ہے ؛ کیوں کہ انٹرنیٹ کا استعمال صحیح مقاصد کے لیے بھی ہوتاہے، کنکشن لے کر جو غلط استعمال کرے گا اس کے گناہ کا ذمہ دار وہ ہوگا۔
'' إذا اجتمع المباشر والمتسبب أضیف الحکم إلی المباشر''۔ (الأشباه والنظائر۵۰۲جدید، شرح الحموي۴۰۴)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201264

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں