بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

انشورنس اور تکافل میں فرق


سوال

تکافل اور انشورنس میں  کیا فرق ہے؟ 

جواب

ہمارے دارالافتاء کی تحقیق کے مطابق انشورنس اور تکافل دونوں میں شرعی اعتبار سے فرق نہیں، انشورنس کی طرح تکافل بھی جائز نہیں۔  تفصیل کے لیے درج ذیل لنک میں موجود تفصیلی فتوی ملاحظہ فرمائیے:

https://www.banuri.edu.pk/web/readquestion/پاک-قطر-تکافل-کی-پالیسی-خریدنا-اور-اس-ادارے-میں-ملازمت-کرنے-کا-حکم/12-07-2018


فتوی نمبر : 144103200189

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں