بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد انشال نام رکھنا


سوال

میں نے اپنے بیٹے کا نام ’’محمد انشال‘‘  رکھا ہے۔  کیایہ  نام رکھنا صحیح ہے؟

جواب

’’انشال ‘‘  عربی لغت کے لحاظ سے ہڈی کے گوشت اتارنے اور بلند ہونے کے معنی میں ہے۔ مذکورہ  نام کے بجائے انبیاءِ  کرام علیہم السلام  یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم  کے اسماء میں سے یا کسی اچھے معنی والے نام کاانتخاب کرنا زیادہ بہتر ہے۔

ہماری ویب سائٹ پر اسلامی ناموں کے لحاظ سے مستقل عنوان موجود ہے وہاں سے بھی آپ انتخاب کرسکتے ہیں ۔

المعجم الوسیط میں ہے :

’’( انشال ) ارتفع وهو مطاوع شاله أو شال به‘‘. (1/501) (القاموس الوحید،1652-مصباح اللغات ) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200034

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں