بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

انتخاب کے الفاط سے عدم وقوع طلاق


سوال

اگر شوہر اپنی بیوی سےکہے کہ تم کو کوئی ایک منتخب کرنا ہوگا ۔ پہلا خود شوہر  اور دوسرا بیوی کے پہلے شوہرکی بیٹی ۔  کیا اس طرح بیوی کو کہنے سے نکاح میں فرق آتا ہے؟

 

جواب

مذکورہ الفاظ طلاق کے نہیں، لہذا محض مذکورہ الفاظ کے  ادا کرنے سے بیوی پر کسی قسم کی طلاق واقع نہیں ہوگی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202161

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں