بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

انبیا وصحابہ کے بارے میں فلم دیکھنے کا حکم


سوال

انبیائے کرام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر بننے والی فلموں کا دیکھنا جائز ہے؟ سحری کب بند ھوتی ہے گوگو کے ساتھ یا اذان کے ساتھ؟

جواب

انبیائے کرام علیہم السلام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر بننے والی فلموں کا دیکھنا سخت حرام اورناجائز ہے.سحری کا وقت صبح صادق تک ہوتا ہے، صبح صادق ہوتے ہی سحری کا وقت ختم ہوجاتا ہے،خواہ اذان ہوئی ہویا نہ ہوئی ہو۔


فتوی نمبر : 143709200026

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں