بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اللهم صلّ على سيدنا محمد و على آل سيدنا محمد و بارك و سلم عليه درود پڑھنے کا حکم


سوال

"اللهم صلّ على سيدنا محمد و على آل سيدنا محمد و بارك و سلم عليه"؛ کیا اس درود کا  ذکر کرنا صحیح ہے ؟

جواب

سوال میں مذکور درود کا ذکر کرنا صحیح ہے۔

معارف القرآن ادریس کاندہلوی میں ہے:

"پس صلاۃ کا طریقہ تو یہ ہے کہ  اللّٰهم صل على محمد  کہو  کہ اے اللہ اپنے پیغمبر پر رحمتیں اور برکتیں نازل فرما اور سلام کا طریقہ یہ ہے  السلام عليك أيها النبي کہو  جیسا کہ تم نماز میں پڑھتے ہو  یا  اللّٰهم سلم و بارك على محمد  کہو  ۔۔۔الخ"

(سورۃ احزاب ج نمبر ۶ ص نمبر ۳۲۸، مکتبۃ المعارف)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144406100724

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں