بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اقالے کا حکم


سوال

ایک بیوپاری کو پچاس ہزار دیے اور کہا کہ آپ سے یہ جانور لیں گے. دوسرا جانور کہیں اور پسند آگیا، اس سے لےلیا. اب پہلے والے سےپیسے واپس لینے میں شرعاً ممانعت تو نہیں؟

جواب

اگر جانور کا سودا ہوگیا تھا تو بیوپاری کی رضامندی سے پیسے واپس لے سکتے ہیں، اس کے بغیر نہیں؛ کیوں کہ عقد تام ہوگیا۔

”هي فسخ في حق المتعاقدین، بیعٌ في حق ثالث، وتصح بمثل الثمن الأول، وشرط الأکثر أو الأقل بلا تعیّب وجنس آخر لغوٌ ولزمه الثمن الأول“. (البحر الرائق: ۶/۱۶۷)

"قال أبوحنیفة رحمه الله: الإقالة فسخٌ في حق العاقدین، بیعٌ جدید في حق ثالث، سواءٌ کان قبل القبض أو بعده“. (بدائع الصنائع: ۴/۵۹۳، دار الکتاب)
”إذا تقایلا ولم یسمّیا الثمن الأول أو سمّیا زیادةً علی الثمن الأول ․․․ فالإقالة علی الثمن الأول في قول أبي حنیفة رحمه الله، تسمیة الزیادة ․․․ باطلةٌ سواء کانت الإقالة قبل القبض أو بعدہ والمبیع منقولٌ أوغیر منقولٍ“. (بدائع الصنائع: ۴
/۵۹۴) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010201100

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں