بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

افضال نام کے معنی


سوال

’’افضال‘‘  نام کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب

’’اَفضال‘‘ (الف کے زبر کے ساتھ،  یہ)  ’’فضل‘‘  کی جمع ہے،  یعنی احسان.  اور اگر  الف کے زیر کے ساتھ ہو تو اس کے معنی ہیں: کسی پر احسان کرنا، کسی سے افضل ہونا، کسی سے بڑھ جانا وغیرہ۔  دونوں طرح یہ نام درست ہے، رکھ سکتے ہیں۔

  1. أَفْضَال: (اسم)
    • أَفْضَال : جمع فَضل
  2. فَضل: (اسم)
    • الجمع : فضول ، جمع : أَفْضَالٌ
    • الفَضْلُ : الإحسانُ ابتداءً بلا علّة

المعجم: القاموس المحيط:

أفضلَ - إفضالاً: 1 - أفضل عليه: أناله من فضله.  2 - أفضل عليه في الحسب والأصل: صار أفضل منه. 3 - أفضل عليه: زاد وكان أكثر منه. 4 - أفضل من الشيء: ترك منه بقية". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200140

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں