بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اسٹیٹ لائف بیمہ پالیسی


سوال

بیمہ پالیسی یا سیونگ پلان جو کہ اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی  دے رہی ہے، اور ان کے علاوہ بھی دیگر پلان دے رہی ہے،  مختلف فتوے بھی دکھاتے ہیں  کہ بیس سال تک آپ انسٹالمنٹ دیں اور تقریباً 400 فیصد منافع وصول کریں،  یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہم  رئل اسٹیٹ میں حلال انویسمنٹ کرتے ہیں، اس پر جو نفع ہوتا ہے وہ آپ کو دیتے  ہیں، سوال یہ ہے کہ یہ پالیسی لینا جائز ہے؟

جواب

اسٹیٹ لائف یا دیگر انشورنس کمپنیز   کی کسی بھی قسم کی بیمہ پالیسی لینا جائز نہیں، تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ دیکھیے:

https://www.banuri.edu.pk/readquestion/اسٹیٹ-لائف-انشورنس-پالیسی-کا-حکم/14-03-2019

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106201329

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں