بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اسٹیٹ لائف انشورنس کا حکم


سوال

 ‎اسٹیٹ لائف انشورنس کے بارے میں بتائیں کہ اس کا حکم کیا ہے؟

جواب

انشورنش کی مروجہ تمام پالیسیاں جوئے ، سود  اور غرر(دھوکہ) وجہالت کا مجموعہ ہونے کی وجہ سے ناجائز اور حرام ہیں ،  لہذا  کسی بھی قسم کا انشورنس کرنا  اور کرانا اور انشورنس کمپنی کا ممبر بننا شرعاً ناجائز  اور حرام ہے۔فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143908200585

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں