بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 رمضان 1445ھ 19 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

اسلامی بینک کے کریڈٹ کارڈ


سوال

اسلامی بینک کا کریڈٹ کارڈ (credit card) استعمال کرنے کے کیا احکام ہیں؟ کیا اس کی اجازت ہے؟ تفصیلی جواب حوالہ جات سمیت دیں۔

جواب

واضح  رہے کہ موجودہ  زمانے میں اسلامی بینکنگ کے نام سے جتنے بھی بینک کام کر رہے ہیں،  ہماری تحقیق کے مطابق وہ  اسلامی نہیں ہیں، اس کی تفصیلات "مروجہ اسلامی بینکاری" (مطبوعہ مکتبہ بینات) میں کتابی شکل میں موجود ہیں، لہذا اس کا مطالعہ کر لیا جائے۔

مذکورہ وضاحت کے بعد آپ کے سوال کا جواب یہ ہے کہ جیسے عام بینکوں کے کریڈٹ کارڈ کا استعمال جائز نہیں ہے، ایسے ہی اسلامی بینکوں کے کریڈٹ کارڈ کا استعمال بھی جائز نہیں ہے۔

مزید تفصیل کے لیے ملاحظہ کریں :

لنک نمبر 1

https://www.banuri.edu.pk/readquestion/%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%88%D9%B9-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DA%88-%D8%A8%D9%86%D9%88%D8%A7%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%85%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%DA%A9%D9%85-144012201802/12-10-2019

لنک نمبر 2

https://www.banuri.edu.pk/readquestion/%DA%A9%D8%B3%DB%8C-%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%B1%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%88%D9%B9-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DA%88-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%85%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D8%B1%D9%86%D8%A7-144102200055/18-10-2019


فتوی نمبر : 144012201959

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں