بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 ذو القعدة 1446ھ 05 مئی 2025 ء

دارالافتاء

 

اسلامی بینک سے قسطوں پر گاڑی لینا


سوال

کسی بھی اسلامی بینک (مثلاً میزان بینک،دبئی  اسلامک بینک،فیصل اسلامک بینک)  سے گاڑی قسطوں میں لے سکتے ہیں؟

جواب

قسطوں پر خرید وفروخت فی نفسہ تو جائز ہے، لیکن ہماری تحقیق کے مطابق  بینک اس معاملے کی شرعی  شرائط کی پاس داری نہیں کرتے؛ لہٰذا کسی بینک سے قسطوں پر خرید وفروخت جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200587

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں