بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

جمہوریت کا حکم


سوال

اسلام میں جمہوریت کا کیا حکم ہے ?برائے مہربانی تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں۔

جواب

"جمہوریت"  کی کوئی اصطلاح شریعت میں نہیں پائی جاتی۔ رائج پارلیمانی جمہوریت کا مسئلہ انتظامی نوعیت کا مسئلہ ہے، جس کا تعلق ملک چلانے اور اس کے انتظام کرنے سے ہے۔ جمہوریت سے متعلق مزید تفصیل کے لیے جواہرالفقہ جلد ششم ،’’اسلام میں مشورہ کی اہمیت‘‘ملاحظہ فرمائیں ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200009

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں