بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مصیبت کے وقت کی دعا کا درست تلفظ


سوال

درج ذیل دعا کا صحیح تلفظ بتادیں:

"إنا لله و إنا إلیه راجعون، اللهم آجرني في مصیبتي ، و اخلف لي خیراً منها".

جواب

مذکورہ دعا کا زیادہ بہتر  تلفظ یوں ہے:

"إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، اللَّهُمَّ اؤْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا".

(صحيح مسلم،كِتَابُ الْجَنَائِزُ،بَابُ مَا يُقَالُ عِنْدَ الْمُصِيبَةِ،رقمالحديث :٩١٨)

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200423

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں