بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

آنکھوں میں آبرو لگوانا


سوال

شادی میں آنکھوں میں آبرو artificial eye lashes   لگوا سکتے ہیں؟

جواب

آنکھوں میں آبرو artificial eye lashes  لگوانا  شوہر کی نیت سے  زیب وزینت کے لیے درست ہے، بشرطیکہ انسانی بالوں سے نہ بنی ہوں۔ اور دوسری خواتین کو دھوکا دینا بھی مقصد نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200875

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں