بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

آن لائن ٹریڈنگ کا حکم


سوال

آج کل آن لائن ٹریڈنگ کاروبار چلا ہوا ہے، کیا بغیر محنت کے رقم کو استعمال کر کے حا صل ہو نے والا منا فع جا ئز ہے یا نہیں؟

جواب

آپ کے سوال میں دو باتیں ہیں: آن لائن ٹریڈنگ  اور بغیر محنت کے رقم استعمال کرکے حاصل ہونے والے نفع کا حکم ۔

1  ۔ آن لائن ٹریڈنگ کے اس وقت جتنے طریقے ہمارے علم میں ہیں وہ سب شرعی سقم پائے جانے کی وجہ سے ناجائز ہیں ۔

2  ۔ رقم اگرحلال کاروبا ر میں لگائی جائے اور اس میں کوئی ایسی شرط بھی نہ ہوجس سے وہ عقد فاسد ہوجاتاہو تو ایسی تجارت سے حاصل ہونے والے منافع استعمال کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200004

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں