بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

آخری وقت میں نماز


سوال

 میرا تعلق مردان سے ہے اور یہاں نماز 7:14 پر طلوعِ  آفتاب کا وقت شروع ہوتاہے، فجر کے صرف فرض ادا کیے آج 25 jan 2020 کو جب میں دعا سے فارغ ہوا اور ٹائم دیکھا تو ٹائم 7:17 تھی تو کیا میرا نماز ادا ہوگئی ہے کہ نہیں؟

جواب

مذکورہ صورت میں اگر آپ کی دعا 3،4 منٹ لمبی تھی تو  آپ کی نماز وقت کے اندر ہی ادا ہوئی ہے، اور اگر ایک منٹ کی دعا تھی تو آپ پر فرض نماز کا دہرانا لازم ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105201060

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں