بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

آئی بی پی ادارے میں ملازمت کا حکم


سوال

آئی بی پی یعنی انسٹیٹیوٹ آپ بینکرز پاکستان میں نوکری کرنا کیسا ہے؟

جواب

آئی بی پی ادارہ کے قیام کا بنیادی مقصد بینکاروں کی تیاری ہے، اور بینک کاری کے جملہ ادارے سودی معاملات میں ملوث اور اللہ سے جنگ میں مصروف ہیں،  اس لیے ایسے ادارے میں کام کرنا جو براہ  راست سودی اداروں کو افرادی قوت مہیا کرنے کی بنیاد ہی پر قائم ہے، سودی معاملہ میں تعاون ہوگا، اس لیے ایسے ادارے میں ملازمت جائز نہیں ہے۔


فتوی نمبر : 143706200049

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں