بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

ظلم سے بچنے کا وظیفہ


سوال

میری  سالی اور سالہ اور میری بیگم نے فلیٹ بک کر وا کر اب  سب سے فی فلیٹ۱۰ لاکھ   زبردستی مانگ رہے ہیں ۔ آپ کوئی و ظیفہ بتا دیں!

جواب

ظلم سے بچنے اور شرور  ونقصان سے حفاظت کیلئےمسنون دعاؤں کا اہتمام کریں، (مسنون دعاؤں پر مشتمل کتابچے بازار میں  بسہولت دست یاب ہیں)، اس کے علاوہ درج ذیل اعمال کا اہتمام  کریں:

(1)  "لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِين" 

(2)  یا لطیف

(3)  حسبنا الله ونعم الوكيل

کا کثرت سے ورد کریں ۔

 فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144202200728

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں