بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

ذو الکفل نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

’’ذو الکفل‘‘ نام لڑکے کے لیے کیسا ہے؟

جواب

’’ذو الکفل‘‘ ایک نبی کا نام ہے اور اس کا معنی ہے ذمہ دار ی لے کر اسے پورا کرنے والا۔ لڑکے کے لیے یہ نام درست اور باعثِ برکت ہے۔

لسان العرب  میں ہے :

"وذو الكفل: اسم نبي من الأنبياء، صلوات الله عليهم أجمعين، وهو من الكفالة، سمي ذا الكفل لأنه كفل بمائة ركعة كل يوم فوفى بما كفل، وقيل: لأنه كان يلبس كساء كالكفل، وقال الزجاج: إن ذا الكفل سمي بهذا الاسم لأنه تكفل بأمر نبي في أمته فقام بما يجب فيهم، وقيل: تكفل بعمل رجل صالح فقام به."

(۱۱ ؍ ۵۹۰، دار صادر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144308100685

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں