بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سنیہ نام کا صحیح تلفظ


سوال

میں نے اپنی بیٹی کا نام سنیہ "رکھا ہوا ہے ، جس کے معنی ہے"چمکیلی"، اس نام کا صحیح تلفظ اعراب کے ساتھ مجھے بتادے، اور کیا یہ کسی صحابیہ کا نام ہے؟

 

جواب

سنیہ نا م کا صحیح تلفظ"سَنِيَّة"ہے جس کا معنی ہے"چمکیلی اور بلند وبالا"، اورسنیہ بنت الحارث یہ  صحابیہ کا نام بھی ہے۔

مختار الصحاح میں ہے:

"السنا مقصور ضوء البرق۔۔۔السني الرفيع."

(باب السين، س ن ا، ص:156، ط:المكتبة العصرية بيروت)

"الإصابةفي تمييز الصحابة"میں ہے:

"سنية بنت الحارث روى عن ابن عباس  أنها كانت ممن هاجر في الهدنة، فامتحنت، فقالت: ما جئت إلا رغبة في الإسلام."

(المجلد الثامن، كتاب النساء، حرف السين المهملة، القسم الأول، سنية بنت الحارث، ج:8، ص:192، ط:دار الكتب العلمية - بيروت)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144404100866

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں