بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میز پر پاؤں رکھنا کیسا ہے؟


سوال

میز پر پاؤں رکھ سکتے ہیں؟

جواب

میز پر پاؤں رکھنا جائز ہے, لیکن اگر میزدینی کتب  یا کھانارکھنے کے لیے مختص کی گئی ہو تو ایسی صورت میں بے ادبی سے بچنے کی خاطر اس پر پاؤں رکھنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"و إذا كتب اسم الله تعالى على كاغد ووضع تحت طنفسة يجلسون عليها فقد قيل: يكره، وقيل: لا يكره، وقال: ألا ترى أنه لو وضع في البيت لا بأس بالنوم على سطحه كذا هاهنا، كذا في المحيط."

(كتاب الكراهية، الباب الخامس في آداب المسجد والقبلة والمصحف وما كتب فيه شيء من القرآن نحو الدراهم والقرطاس أو كتب فيه اسم الله تعالى، ج:5، ص:322، ط:رشيديه)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144404100834

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں