فرض نمازوں کے بعد کون سی سورتیں پڑھنی چاہییں، جیسے فجر کے بعد "یٰس" اور مغرب کے بعد "واقعہ"، عشاء کے بعد "ملک" ، عصر اور ظہر کے بعد کون سی سورتیں تلاوت کی جائیں؟ اگر کوئی حوالہ ہو تو وہ بھی عنایت فرمائیں!
ان دو نمازوں کے بعد خصوصی طور پر کسی خاص سورت کے پڑھنے کا ذکر مستند روایات میں نہیں مل سکا۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144110201241
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن