بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ظہر کے بعد نوافل پڑھنا


سوال

 ظہرکی نماز کے بعد  ہم چھ رکعت نماز نفل وغیرہ پڑھ سکتے ہیں۔

جواب

ظہر کی نما زکے بعد کا  وقت نفل  نماز کے مکروہ اوقات میں سے نہیں؛اس لئے ظہر کے بعد  نوافل ادا کرنا شرعا جائز ہے۔

"تسعة أوقات يكره فيها النوافل وما في معناها لا الفرائض. هكذا في النهاية والكفاية فيجوز فيها قضاء الفائتة وصلاة الجنازة وسجدة التلاوة. كذا في فتاوى قاضي خان.
منها ما بعد طلوع الفجر قبل صلاة الفجر.... ومنها ما بعد صلاة الفجر قبل طلوع الشمس. هكذا في النهاية والكفاية۔۔۔ ومنها ما بعد صلاة العصر قبل التغير. هكذا في النهاية والكفاية".

(الفتاوي الهندية،کتاب الصلاۃ،الباب الأول في مواقيت الصلاة،فصل في بیان الاوقات التی لاتجوزفیھا الصلاۃ وتکرہ فیھا،(1/ 52)ط:حقانیه)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401101825

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں