بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

ضحی نام رکھنا


سوال

میں اپنی نوزائیدہ بچی کا نام "ضحی"  رکھنا چاہتا ہوں ، ضحی کے ساتھ کون سا لفظ جوڑ سکتے ہیں؛ تاکہ معنی اور مناسب اور عمدہ بن جائے؟

جواب

ضُحیٰ“کے معنی ہیں: روشنی، چاشت کا وقت،  نیز    کسی بات کے واضح ہونے کے لیے بھی اس کا استعمال ہوتا ہے۔ یہ نام رکھنا جائز ہے، اس کے ساتھ کسی اور لفظ کو ملانا ضروری نہیں ہے، اور کوئی بھی درست معنی والا لفظ ملانے میں بھی حرج نہیں ہے۔

المعجم الوسيط (1 / 535):

" (الضُّحَى) ضوء الشَّمْس وارتفاع النَّهَار وامتداده وَوقت هَذَا الِارْتفَاع أَو الامتداد وَيُقَال مَا لكَلَامه ضحى مَا لَهُ بَيَان"

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144212201668

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں