زویا نام کیسا ہے؟
واضح رہے کہ زویا کا لفظ اردو اور عربی لغت میں موجود نہیں ، اس لیے اس کے معنی کا علم نہیں ہے۔
لہٰذا صورت مسئولہ میں مذکورہ نا م کا معنٰی معلوم نہیں، اس لیے بہتر ہے کہ یہ نام نہ رکھا جائے، لڑکی کا نام کسی صحابیہ رضی اللہ عنہا کے نام پر یا عربی کا اچھے معنی والا کوئی نام رکھیں ۔ یا ہماری ویب سائٹ پر اسلامی ناموں کے حولے سے وزٹ کریں ۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144412101446
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن