بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

ضِیار نام رکھنے کا حکم


سوال

ضِیار نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟

جواب

ضَيّار(ض کے فتحہ کے ساتھ)کا معنیٰ ہے: زیادہ نقصان پہنچانے والا، جب کہ ضِيّار(ض کے کسرہ کے ساتھ)کا کوئی معنیٰ نہیں ہے، لہٰذا یہ نام رکھنا درست نہیں ہے۔

مقاییس اللغۃ میں ہے:

"‌‌(‌ضير) الضاد والياء والراء كلمة واحدة، وهو من الضير والمضرة. ولا يضيرني كذا، أي لا يضرني."

(باب الضاد والياء وما يثلثهما، ضير، ج:٣، ص:٣٧٩، ط:دار الفكر)

تاج العروس میں ہے:

"‌‌ضير: ضاره الأمر يضوره، ويضيره ضورا،وضيرا ، أي:ضره . وزعم الكسائي أنه سمع بعض أهل العالية يقول: ما ينفعني ذالك ولا يضورني.والضير والضر واحد، ويقال: لا ضير ولا ضور."

(الجزء١٢، ‌‌ضير، ج:١٢، ص:٤١٠، ط:دار إحياء التراث العربي)

جامع الدروس اللغۃ العربیۃ میں ہے:

"مبالغةُ اسم الفاعل ألفاظٌ تدلُّ على ما يدُلُّ عليه اسمُ الفاعل بزيادة وتسمى "‌صيغَ ‌المُبالغة" كعلاّمةٍ وأكولٍ، أي "عالمٍ كثير العلم وآكلٍ كثير الأكل". ولها أحد عشر وزناً. وهي فعّالٌ" كجبّارٍ.....وصيغُ المُبالغةِ ترجعُ، عند التحقيق، إلى معنى الصفة المشبهة، لأن الإكثار منَ الفعل يجعله كالصفة الراسخة في النفس."

(الاسم وأقسامه، شبه الفعل من الأسماء، ج:1، ص:193، ط: المكتبة العصرية)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144503101154

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں