زمل نام لڑکی کے لئے کیسا ھے. معنی بھی بتائیں
عربی لغت کے اعتبار سے اس لفظ کے معنی نام رکھنے کے لیے درست نہیں ہیں۔ یہ لفظ زا کے زیر، میم کے سکون کے ساتھ، بوجھ، کمزور، سست، کمتر کے معنی میں ہے۔
فتوی نمبر : 143512200030
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن