بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جانور ذبح کرنے کی دعا


سوال

مرغی ذبح کرنے کی دعابتادیں ۔

جواب

مرغی ذبح کرتے وقت اسے قبلہ رو لٹاکر  "بسم الله الله أکبر" پڑھ  کر  گلے پر چھری چلائی جائے۔

الاختيار لتعليل المختار - (5 / 12):

"والمنقول المتوارث من الذكر عند الذبح: "بسم الله الله أكبر".

المحيط البرهاني للإمام برهان الدين ابن مازة - (5 / 653):

"قال «البقالي»: والمستحب أن يقول: باسم الله والله أكبر، وذكر شمس الأئمة الحلواني رحمه الله في شرح كتاب الصيد: المستحب أن يقول: "بسم الله الله أكبر" بدون الواو؛ قال: ومع الواو يكره؛ لأنه يقطع بغير التسمية". فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144108200892

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں