بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

’’ضَیزَنَہ‘‘ نام رکھنے کا حکم


سوال

"ضیز نہ"  نام کا  کیا مطلب ہے ؟

جواب

’’ضَیزَنَہ‘‘ (ضَیزَنَه)ایک صحابیہ  (الضيزنة بنت أبي قيس بن عبد مناف رضی الله عنها)  کا نام ہے، جنہوں نے اسلام لانے کے بعد ہجرت بھی کی تھی، لہٰذا ان صحابیہ کی نسبت سے ’’ضَیزَنَہ‘‘ رکھنا درست اور باعث برکت ہے۔

الإصابة في تمييز الصحابة (8 / 223):

11434- الضيزنة بنت أبي قيس  : أسلمت وهاجرت، وقد تقدم ذكرها في الشفاء بنت عوف.

الإستيعاب في معرفة الأصحاب (2/ 106، بترقيم الشاملة آليا):

"الضيزية بنت أبي قيسبن عبد مناف هاجرت مع أختها الشفاء بنت عوف بن عبد الحارث ذكرها أبو عمر في باب الشفاء."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210201071

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں