بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1445ھ 30 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ذَوَّاب نام رکھنا کیسا ہے؟ اوراس نام کا معنی کیا ہے؟


سوال

ذواب نام رکھنا کیسا ہے ، اور ذواب نام کی معنی کیا ہے؟

جواب

ذَوَّاب "ذال" کےزبر  کےساتھ ہو  تو اس کا معنی ہے پگھلی ہوئی چیز،خالص شہد،سونے کاپانی،تو معنی کے اعتبار سے ذَوَّاب نام رکھنا درست ہے۔

"تاج العروس" میں ہے:

"‌‌ذوب: 

( {ذَابَ) } يَذُوبُ ( {ذَوْباً وَ} ذَوَبَاناً، مُحَرَّكَةً: ضِدُّ) وَفِي (لِسَان الْعَرَب) : نَقِيضُ (جَمَدَ).........( {والذَّوْبُ: العَسَلُ) عَامَّةً، (أَو) هُوَ (مَا فِي أَبْيَاتِ النَّحْلِ) من العَسَلِ خاصَّةً (أَو مَا خَلَصَ مِنْ شَمْعِه) ومُومِهِ......(و) {ذَوَّابٌ (كَشَدَّادٍ: صَحَابِيٌّ) كَانَ يَمُرُّ بالنبيّ صلى الله عَلَيْهِ وسلمويُسَلِّمُ عَلَيْهِ، وإِسْنَادُه ضَعِيفٌ، أَوْرَدَه النَّسَائِيُّ، كَذَا فِي (المعجم)."

(تاج العروس من جواهر القاموس ، ج: 2، ص: 448، ط: دار إحياء التراث العربي بيروت)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144508100218

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں