بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زاویان نام رکھنا


سوال

زاویان نام کا کیا حکم ہے، رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ کیا یہ عربی نام ہے؟

جواب

زاویان عربی زبان میں "زاو" کی تثنیہ بن سکتا ہے، زوی کا معنی "موڑنا، لپیٹنایا جمع کرنا" ہے، یہ نام رکھنا مناسب نہیں ہے،  انبیاء کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں میں سے کوئی نام یا اچھے معنیٰ والا عربی نام رکھنا بہتر ہے۔

تاج العروس من جواهر القاموس (38 / 227):
"زوو : ( و ( زواه ) يزويه ( زيا و زويا ) ، كعتي : ( نحاه ، فانزوى ) : تنحى . 
 ( و ) زوى ( سره عنه ) : إذا ( طواه . 
 ( و ) زوى ( الشيء ) يزويه زيا : ( جمعه وقبضه ) ". فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144109201911

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں