"زریش" نام کا مطلب معلوم کرنا چاہتا ہوں، اور کیا یہ بچیوں کانام رکھنا درست ہے؟
"زریش" کا معنیٰ فارسی، اردو اور عربی لغات میں نہ مل سکا۔
مناسب ہو گا کہ اس کے بجائے کوئی اچھا بامعنیٰ نام یا صحابیات کے ناموں پر نام رکھ لیا جائے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144203200958
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن