اگر بندہ زخمی ہو اور بیوی کے ساتھ سونا چاہے تو اس میں کوئی حرج ہے؟
زخمی آدمی کےبیوی کے ساتھ سونے میں شرعاً کوئی حرج نہیں،باقی اگر اس سے میاں بیوی میں سے کسی ایک کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو تو احتیاط کی جائے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144112200419
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن