بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

6 جمادى الاخرى 1446ھ 09 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

سیلاب زدگان کی امداد میں زکات اور صدقات جمع کرنا


سوال

کیا سیلاب زدگان کی امداد میں زکات  اور  صدقے کی رقم ڈال سکتے ہیں؟

جواب

صورت مسئولہ  میں سیلاب زدگان کی امداد میں زکات اور صدقات کی رقم دے سکتے ہیں اور جمع کرتے وقت اس بات صراحت بھی کر لی جائے کہ یہ زکات اور صدقات کی مد سے ہے، کیوں کہ زکات اور صدقات واجبہ کی رقم مستحق زکوۃ کو دینا ضروری ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144402100576

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں