745,000 روپے میں کتنی زکاۃ بنتی ہے؟
اگر واجب الادا اخراجات کو منہا کرنے کے بعد کل اثاثہ 745,000 ہو تو زکوۃ 18,625 بنے گی۔
زکاۃ کی واجب مقدار جاننے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ کل مالیت کو 40 سے تقسیم کردیا جائے، حاصل جواب زکاۃ کی واجب مقدار ہوگی۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144108201595
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن