بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لاک ڈاؤن میں زکات سید کو دینا


سوال

آج کل لاک ڈاون کی وجہ سے مدرسے بند ہیں،  مدرسہ کے سرپرستِ  اعلیٰ اعوان یا ہاشمی خاندان سے ہوں، انہیں زکات دینا جائز ہے؟

جواب

اس صورت میں بھی ان کو  ذاتی اخراجات  کے لیے زکات  کی مد سے رقم دینا جائز نہیں ہے، سادات  رسول اللہ  ﷺ  کے خاندان سے ہیں ان کی مدد صاف پیسوں سے کرنی چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110200793

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں