بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 جمادى الاخرى 1446ھ 13 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

زکوۃ  قیمتِ خرید پر ادا کرنی ہوتی ہے یا قیمت فروخت پر؟


سوال

زکوۃ  قیمتِ خرید پر ادا کرنی ہوتی ہے یا قیمت فروخت پر؟

جواب

مالِ تجارت کی زکات کی ادائیگی میں قیمتِ فروخت کا اعتبار ہے، یعنی  زکات کی ادائیگی کے وقت اس بازار میں اس کی جو قیمتِ فروخت  ہے، اس حساب سے اس کی زکات ادا کی جائے گی، قیمت خرید کا اعتبار نہیں۔

المبسوط للسرخسي (2/ 190):
\"وكذلك زكاة مال التجارة تجب بالقيمة\".

الموسوعة الفقهية الكويتية (34/ 132):
\"قيمة
التعريف:
1 - القيمة في اللغة: الثمن الذي يقوم به المتاع، والقيمة واحدة القيم، وهي ثمن الشيء بالتقويم.
وفي الاصطلاح: ما قوم به الشيء بمنزلة المعيار من غير زيادة ولا نقصان ... \" الخ  
فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144107201141

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں