بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 ذو القعدة 1445ھ 13 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

زکوۃ کے مضون سے متعلق کتاب


سوال

زکوۃ کےمسائل کے  مضمون سے متعلق کتاب کی راہ نمائی فرمائیں۔

جواب

زکوۃ کے  مسائل کے مضمون سے متعلق کتابیں مندرجہ ذیل ہے:

1: "زکوۃ  کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا" یہ کتاب ایک جلد میں زکوۃ  کے مختلف مسائل سے متعلق حروف تہجی کے اعتبار سے مفتی انعام الحق قاسمی صاحب دامت برکاتہم  (استاذ جامعہ علومِ اسلامیہ بنوری ٹاؤن)   کی ترتیب دی ہوئی ہے۔

2:" اسلام کا قانونِ زکوۃ وعشر، اور نظامِ مالیات پر شبہات کا جواب" یہ کتاب ایک جلد پر مشتمل مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ   کی ہے۔

3: "جواہر الفقہ" (از سابق مفتی اعظم پاکستان ، مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ) کی  کتاب ہے، اس کی جلد سوم  میں زکات وغیرہ کے احکام موجود ہیں۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144409101050

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں