بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زکوٰۃ کی رقم اپنی اولادکے علاج پر خرچ کرنا


سوال

اسلام علیکم مفتی صاحب میرا ایک بیٹی اور ایک بیٹا بیمار ہیں جن کے علاج کیلئے خطیر رقم درکار ہے.میرے پاس پنشن کمیوٹیشن کی کچہ رقم جمع ہے جس پر زکواۃ واجب الاداء ہے. ماہوار پنشن سے بمشکل گزر اوقات چلتا ہے.عام حالات میں بچوں کا علاج نہیں کرواسکتا ہوں جبکہ میڈیکل رپورٹس کے مطابق ازدواجی زندگی کیلئے علاج انتہائ ضروری ہے.کیا میں اپنی زکواۃ کی رقم اپنے بچوں کے علاج پر خرچ کر سکتا ہوں. ایک والد

جواب

نہیں،زکوٰۃ اپنے والدین اور اپنی اولاد کو نہیں دی جاسکتی ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143408200023

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں