بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زائرہ نام رکھنا


سوال

میں اپنی بیٹی کا نام زائرہ رکھنا چاہتا ہوں۔ کیا یہ نام مناسب ہے؟ نیز اس کے معنی کیا ہیں؟

جواب

’زائرہ‘ ـ زائر کی مؤنث ہے۔اس کا معنی  ہے:مہمان، زیارت کنندہ(زیارت کرنے والی)۔ (القاموس الوحید، ص:726، ادارہ اسلامیات)۔ یہ نام رکھنا جائز  تو ہےلیکن ناموں کے سلسلے میں بہتر یہ ہے کہ صحابیات  اورازواجِ مطہرات رضوان اللہ علیھن اجمعین کے ناموں پر یا اچھے معنی والے   نام رکھے جائیں۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144407101653

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں