بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زین العابدین نام رکھنا


سوال

زین العابدین نام رکھناکیسا ہے؟

جواب

 زین العابدین کے معنی ہیں: عبادت گزار لوگوں کی زینت، عبادت کرنے والوں کی خوبصورتی ، بچے كا یہ نام ركھنا صحیح ہے ۔

تاج العروس میں ہے:

"‌‌‌زين: ( {الزينة، بالكسر: ما} يتزين به) ؛ كما في الصحاح.

وفي التهذيب: اسم جامع لكل شيء يتزين به."

(زين، ج: 35، ص: 161، ط: دار الهداية)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144404100983

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں