بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ضیغم حسیب نام رکھ سکتے ہیں؟


سوال

ضیغم حسیب نام رکھ سکتے ہیں اور اسکا کیا مطلب ہے؟

جواب

ضیغم  :  ضغم سے ہے، ضغم کا معنی ہے سخت کاٹنا،   شیر کو اس معنی کی وجہ سے ضیغم کہا جاتا ہے۔ یہ نام رکھنا مناسب نہیں ۔ آپ اسلامی نام کے لئے جامعہ کے ویب سائٹ پر موجود اسلامی ناموں کے سیکشن سے نام کا انتخاب کرسکتے ہیں۔

مجمع بحار الانوار میں ہے:

"الضغم: العض الشديد، وبه سمي الأسد ضيغما- بزيادة ياء. ومنه: أعاذكم الله من جرح الدهر و"ضغم" الفقر، أي: عضه".

(مجمع بحار الانوار: مادة ضغم (3/ 407)، ط. مطبعة مجلس دائرة المعارف العثمانية، الطبعة الثالثة: 1387 هـ - 1967م)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144312100132

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں