بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زاہرہ نام رکھنا


سوال

کیا ’’زاہرہ‘‘    نام ٹھیک ہے؟ اور   مجھے اس کا مطلب بھی بتا دیں۔  اور اس نام کے بارے میں یہ بھی بتا دیں کے اس نام کے اثرات کیسے ہیں؟

جواب

"زاہرہ"  کے معنی حسین  و  جمیل، روشن و  صاف کے ہیں، مذکورہ نام درست ہے، نیز معانی کے اعتبار سے  تفاؤلًا  (نیک فالی کے طور پر)  اچھے اثرات کا باعث ہوگا، ان شاء اللہ۔

زاهِر : (معجم الغني) :

"(فاعل مِنْ زَهَرَ).

1- نَباتٌ زاهِرٌ : حَسَنٌ، جَميلٌ.

2- صَباحٌ زاهِرٌ : مُشْرِقٌ، صافٍ."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206201112

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں