بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

یوم عرفہ کا دوسرا نام


سوال

یوم عرفہ کا دوسرا نام کیا ہے ؟

جواب

9 ذو الحج  کے دن کو یوم  عرفہ کہا جاتا ہے۔ اور یہی اس کا مشہور نام ہے۔

ایک روایت کے مطابق اس کا دوسرا نام "یوم  الحج الأکبر"  (حج  کا دن) بھی ہے۔

جیسا کہ تفسیر سمرقندی میں ہے:

وروي عن قيس بن مخرمة أن النبيّ صلّى الله عليه وسلّم قال: «الحج الأكبر يوم عَرَفَةَ» وإنما ‌سمي ‌يوم ‌عرفة يوم الحج الأكبر «1» ، لأنه يوقف بعرفة»

(«تفسير السمرقندي = بحر العلوم» (2/ 33)،‌‌[سورة التوبة (9) : آية 3]، ط: دار الکتب العلمیہ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212200889

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں