You are now blocked in my life. یہ کنائے کے الفاظ ہیں، ان سے کون سی طلاق واقع ہوجاتی ہے اور بیوی کے لیے کیا حکم ہے شریعت میں؟
صورتِ مسئولہ میں مذکورہ الفاظ...You are now blocked in my life... یعنی اب آپ میری زندگی میں بند ہو گئے ہیں، نہ الفاظِ کنائی ہیں اور نہ ان سے کوئی طلاق واقع ہوگی۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144310100598
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن