یوحانِذہ نام رکھنا کیسا ہے؟
"یو حانذہ " اصل میں آخر میں "ہا " کے بغیر" یوحانذ"ہے ،امام جلال الدین سیوطی ؒ کے قول کے مطابق یہ نام حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ کا تھا۔
لہذا یہ نام رکھنا مناسب ہے۔
مفحمات الأقران في مبهمات القرآن میں ہے:
"(أُمِّ موسى) : يوحانذ بنت بصير بن لاوي."
(سورة القصص، ص:80، ط:مؤسسة علوم القرآن)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144501100543
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن